نئی دہلی،10فروری(ایجنسی)صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے عوامی اسلامی جمہوریہ ایران کی سرکار اور عوام کو انقلاب اسلامی ایران کی 37ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں۔
18px; text-align: start;">صدر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت عزت مآب ڈاکٹر حسن روحانی کے نام اپنے پیغام تہنیت میں صدر جمہوریہ نے کہا "مجھے حکومت ہند ، ہندوستانی عوام اور خود اپنی جانب سے ایران کی سرکار ، ایرانی عوام اور آپ کو انقلاب اسلامی ایران کی37ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے انتہائی مسرت کااحساس ہورہا ہے۔